جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اشٹام کی قیمتوں میں کیا گیا ا‌ضافہ واپس لیا جائے : رانا اقبال

اشٹام کی قیمتوں میں کیا گیا ا‌ضافہ واپس لیا جائے : رانا اقبال
محسن منگل , 18 جولائی 2023ء (107) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : بار صدر چونیاں رانا اقبال کا حکومت پنجاب سے فوری اشٹام کی مالیت میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ ، نگران حکومت پنجاب کی جانب سے اشٹام پیپرز کی مالیت میں 300٪ ا‌‍ضافہ کو مسترد کرتا ہوں نگران حکومت پنجاب بورڈ آف ریونیو پنجاب اشتاموں کی قیمت میں ہونے والے اضافہ کو فوری طور واپس لے رانا اقبال نے مزید کہا کہ اس قدر بھاری اضافہ مہنگائی سے عوام کے لیے مزید مشکلات کا باعث ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now