محسن
بدھ , 04 اکتوبر 2023ء
(36) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : آشوب
چشم آنکھوں کے کورونا جیسا ہے احتیاطی تدبیر یقینی بنا ئیں ، سوشل میڈیا پر دی
جانے والی ادویات اور تدبیر پر کان نہ دھریں ۔ آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر سمن بابری نے مزید
بتایا کہ آشوب چشم وبا تحصیل بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے - تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال
چونیاں میں 90 فیصد مریض آشوب چشم میں مبتلا ہو ئے ہیں - مبتلا مریض اپنے آپ کو
تین دن ایسولیٹ رکھے اور گھر کے افراد خصوصا بچوں سے علیحدگی اختیاط کریں ، عرق گلاب اور شہد کا بھی استعمال ڈاکٹر
کی ہدایت کے مطابق کریں -