ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عرصہ دراز گزرنے کے باوجود بلھے شاہ درباد پر غیر قانونی دروازہ قائم

عرصہ دراز گزرنے کے باوجود بلھے شاہ درباد پر غیر قانونی دروازہ قائم
محسن بدھ , 31 مئی 2023ء (28) لوگوں نے پڑھا
قصور : وزیر اوقاف و مذہبی امور بیرسٹر اظفر علی کے حکم کو ہوا میں اڑا میں دیا گیا ، صوبائی وزیر اوقاف کے حکم باوجود دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ میں با اثر شخص کی جانب سے بنایا گیا غیر قانونی دروازہ بند نہ سو سکا ، تفصیلات کے مطابق دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ میں ایک بااثر شخص نے غیر قانونی دروازہ بنا رکھا ہے جہاں سے دربار کے اندر لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے  وزیر اوقاف نے چند روزہ قبل  دربار حضرت بابا بلھے شاہ کا دورہ  کیا جہاں پر انہوں نے غیر قانونی دروازے کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا  تھا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now