جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ناقص فاسٹ فوڈ کے اڈے شہریوں کو بیمار کرنے لگے

ناقص فاسٹ فوڈ کے اڈے شہریوں کو بیمار کرنے لگے
محسن منگل , 01 اگست 2023ء (125) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : تحصیل بھر میں ناقص فاسٹ فوڈ کے اڈے شہریوں کو بیمار کرنے لگے - تفصیلات کے مطابق چونیاں ، الہ آباد ، چھانگا مانگا اور دیگر علاقوں میں شہریوں کی بڑی تعداد ناقص فاسٹ فوڈ کے استعمال پر پیٹ ، ہیضہ ، معدہ اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے فاسٹ فوڈز کی دکانیں ، ریڑھیوں پر صفائی کے ناقص انتظامات ہوتے ہیں - جس سے تعفن پھیلتا ہے - شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now