محسن
بدھ , 12 جولائی 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ایم این اے رانا محمد
اسحاق خان ضلع قصور میں ایک سیاسی لیڈر کے طور پر جانا پہچانا جاتا ہے - جس کے نام
سے حلقہ این اے 139 کا بچہ بچہ واقف ہے بلکہ رانا محمد اسحاق اپنے حلقہ کے ووٹر
سپورٹر کو جانتے ہیں - ان اظہار کا خیال رانا احسن اسحاق کا میڈیا سے گفتگو کرتے
ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میرے والد کا حلقہ کی عوام سے سیاسی تعلق نہیں بلکہ ذاتی
تعلق قائم ہے ہم اپنے ووٹر سپورٹر کے دکھ سکھ میں اس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ، رانا
اسحاق نے مزید کہا کہ ہماری سیاسی کامیابی کا راز بھی یہی ہے کہ ہم نے اپنے حلقہ
کی ترقی کے لیے جو مثالی کام کیے ہیں اس کی مثال پہلے نہیں ملتی -