جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آنے والے دور مسلم لیگ (ن) کا ہوگا ، سردار ہمایوں اقبال

آنے والے دور مسلم لیگ (ن) کا ہوگا ، سردار ہمایوں اقبال
محسن منگل , 08 اگست 2023ء (64) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : کھڈیاں جلسہ نے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے تبدیلی کے جانسہ میں آنے والوں کو بھی سھجھ آگئی ہے کہ ملکی ترقی و خوشخالی کی ضامن جماعت صرف اور صرف مسلم لیگ ن ہی ہے ، تبدیلی کا نعرہ لگا کر جس انداز مین ملک و قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ، مہنگائی بے روزگاری قرضوں میں اضافہ کر کے ملک کا ستیاناس کیا گیا ماضی میں اس کی مثال نہیں  ملتی ، ان خیالات کا اظہار سردار ہمایوں اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قصرو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now