محسن
جمعرات , 16 فروری 2023ء
(73) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل ولیم
کے میکا نیول کا دورہ قصور ضلع کی تاریخی ، سماجی و ثقافتی اہمیت کے بارے میں تفصیلی
بریفنگ دی گئی‘قونصل جنرل نے قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی (کے ٹی ڈبلیو ایم اے
) ‘نجی ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی دورہ کے دوران پلانٹ کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور امریکی قونصل جنرل نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے مختلف حصوں کی ورکنگ کے عمل کو چیک کیاٹینری‘دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒاور گنڈا سنگھ بارڈر کا دورہ کیا-