ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
محسن پیر , 19 جون 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ضلع بھر میں رات گئے سنیپ چیکنگ ، شہر کے داخلی ، خارجی راستوں پر سخت نا کہ بندی - ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر امن وامان کے قیام یقینی بنانے کے سلسلہ میں ضلع بھر میں رات گئے سنیپ چیکنگ جاری - سرکل افسران کی زیر نگرانی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم شاہراہوں پر سخت نا کہ بندی کی گئ - سرکل افسران خود ناکہ پوائنٹس پر موجود رہے اور سخت چیکنگ کو یقینی بناتے رہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now