جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الشریف فاؤنڈیشن پنجاب کا شاندار افتتاح

الشریف فاؤنڈیشن پنجاب کا شاندار  افتتاح
محسن بدھ , 22 فروری 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
چونیاں :  الشریف فاؤنڈیشن پنجاب کا افتتاح کردیاگیا – افتتاح چوہدری  پرویزاقبال چئیرمین الشریف فاؤنڈیشن اور چوہدری جاوید شمشادامیدوارایم پی اے نے اپنے دست مبارک سے کیا – الشریف فاؤنڈیشن میں غریب اور لاچار کا میڈیکل چیک اب فری میڈیسن فری  ، خواتین اور نوجوانوں کے لیے فری گرافک ڈیزائنگ کورس ، فری کمپیوٹر کورس کروایا جائےگا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now