جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آلودگی کا سبب بننے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی ، 2 بھٹے سیل

 آلودگی کا سبب بننے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی ، 2 بھٹے سیل
محسن پیر , 27 فروری 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کی آلودگی کا موجب بننے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 بھٹوں کو سیل کرکے 40 ہزار جرمانہ عائد کردیا ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now