جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(660) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الائیڈ اسکول چونیاں کیمپس کے حصے میں اعزاز آیا ہے، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اسکول کی طالبہ سیدہ کشف فاطمہ نے 1067 نمبرز حاصل کئے ہیں اور تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس کامیابی کے بعد لوگوں کی اسکول، بچی اور بچی کے والدین کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔