جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نامعلوم افراد کے ہاتھوں مبینہ رکشہ ڈرائیور قتل

نامعلوم افراد کے ہاتھوں مبینہ رکشہ ڈرائیور قتل
بدھ , 29 جنوری 2020ء (142) لوگوں نے پڑھا
چونیاں کے گاؤں دیو سیال میں رکشے ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پینتالیس سالہ اللہ دتہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی۔ ورثا نے الزام لگایا کہ نامعلوم افراد نے اللہ دتہ کو نشہ آور چیز پلاکر تشدد کا نشانہ بناکر مارا گیا۔ ورثا نے پولیس سے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now