محسن
جمعہ , 31 مارچ 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سینئر نائب صدر پاکستان
تحریک انصاف سنٹرل پنجاب روزے کی حالت میں اپنے ہفتہ وار شیڈول
کے مطابق آج الہ آباد میں فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ کررہے ہیں اور
لکھوی فری ڈسپنسری سے مریضوں کو مفت ادویات بھی دی جارہی ہیں -