ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الہ آباد میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

الہ آباد میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
محسن منگل , 13 جون 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد شہر میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا -شہری صاف پانی پینے کو ترس گئے ، واٹر فلٹریشن پلانٹس اور سرکاری پانی والی ٹینکیاں بھی بند ہوگئی - شدید گرمی میں شہریوں کا برا حال ، عوام کا مطالبہ ہے کہ واٹر فلٹریشن پلانٹس ، سرکاری ٹینکیاں چلائی جائیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now