جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الہ آباد میں مسلسل بارشوں نے تباہی مچا دی

الہ آباد میں مسلسل بارشوں نے تباہی مچا دی
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (63) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد اور گردونواح میں مون سون کی مسلسل بارشوں نے تباہی مچا دی مختلف علاقوں میں تیز بارش سے چھتیں گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا - تفصیلات کے مطابق چونیاں اور گردونواح میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی علاقہ مکین شدید پریشانی میں مبتلا موسلادھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر بوسیدہ مکان کی چھتیں گر گئیں 13 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now