محسن
جمعہ , 10 مارچ 2023ء
(115) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد میں حادثہ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق - پولیس تھانہ الہ
آباد کے علاقہ تلونڈی بائی پاس پر ڈھنگ شاہ کی رہائشی 70 سالہ بشری بی بی اپنے
عزیز کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ دوسری طرف سے آنے والی موٹرسائیکل سے
ٹکرہوگئی جس سے وہ زمین پر گرپڑی ، پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے کچل
دیا -