منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الخیر فاونڈیشن کی طرف سے مستحق گھروں میں راشن تقسیم

الخیر فاونڈیشن کی طرف سے مستحق گھروں میں راشن تقسیم
محسن ہفتہ , 01 اپریل 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
الخیر فاونڈیشن کنگن پور  حسب روایت انتہائی خاموشی سے رات کی تاریکی میں6 لاکھ 50ہزار مالیت کا راشن 220 مستحق گھروں میں پہنچایا گیا تاکہ مستحق  افراد ماہ مقدس میں سحری افطاری کا اہتمام کر سکیں اس موقع پر الخیر فاونڈیشن کنگن پور کے عہدیداروں اور کارکنوں نے معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور آخرت کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now