محسن
ہفتہ , 27 مئی 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : الخیر فاونڈیشن کنگن پور کی طرف سے
نواحی گاؤں منوریاں میں (حشمت واٹر فلٹر پلانٹ لگا دیا گیا جس کا افتتاح معروف ہاٹ
سپیشلسٹ ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی نے کیا اس پروقار افتتاحی تقریب میں صدر الخیر
فاونڈیشن چوہدری شاکر اللہ خاں ، پروفیسر طاہر رشید ، سید راشد شاہ بخاری ، اعجاز
اقبال محمد علی تبسم صاحب ، چوہدری حاجی عبدالحمید خاں ٹھیکیدار ، رائے صہیب یاسین
، چوہدری اسلم پرویز کمبوہ ، سردار منیر حسین ، حاجی سہیل شہزاد ، سمیت گاؤں کے معززین نے بھرپور شرکت کی انہوں نے الخیر
فاونڈیشن کنگن پور کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ صاف پانی بہت بڑی نعمت ہے آخر
میں ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی صاحب نے دعائے خیر کرائی -