بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الخیر فاونڈیشن کنگن پور کا خدمت کا سلسلہ جاری

الخیر فاونڈیشن کنگن پور کا خدمت کا سلسلہ جاری
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
الخیر فاونڈیشن کنگن پور جنہوں نے بڑی خاموشی سے مستحق خواتین کو روز گار کا موقع فراہم کرتے ہوئے تقریباً2 لاکھ 50ہزار روپے مالیت کی سلائی مشینیں بغیر فوٹو سیشن کے رات کی تاریکی میں میں لوگوں کے گھروں میں پہنچائیں تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو، عنقریب اس مہنگائی کے دور میں رمضان المبارک میں مستحق لوگوں کو ہر سال کی طرح رمضان پیکج بھی دیا جائے گا  -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now