ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

علی حسن کھوکھر سپردخاک ، سماجی ، ادبی اورکاروباری شخصیات کا اظہار تعزیت

علی حسن کھوکھر سپردخاک ، سماجی ، ادبی اورکاروباری شخصیات کا اظہار تعزیت
محسن پیر , 12 جون 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کی معروف ادبی سماجی و کاروباری شخصیت علی حسن کھوکھر پکی حویلی فیرپور روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے - علی حسن کھوکھر پنجابی زبان کے فروغ کے علاوہ دیگر ادبی سرگرمیوں کی ترویج کے لیے ہمیشہ سرگرم رہتے تھے - گزشتہ روز وہ لاہور سے اپنی کار پر سوار ہو کہ سیف سٹی اپنے دفتر کے لیے آرہے تھے کہ راستے میں پکی حویلی فیروز پورروڈ کے قریب موٹرسائیکل سواروں کو بچاتے ہوئے کار پر قابونہ رکھ سکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now