الہ آباد پولیس نے تین لاپتہ ہونے والے بچوں کو تلاش کر لیا
الہ آباد پولیس نے تین لاپتہ ہونے والے بچوں کو تلاش کر لیا
محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
تھانہ الہ آباد پولیس نے تین مختلف
واقعات کے دوران لاپتہ ہونے والے تین بچوں
کو مسلسل محنت کے بعد باحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا، ڈی پی او قصور نے
تھانہ الہ آباد پولیس کو شاباش دی -