محسن
جمعہ , 24 فروری 2023ء
(70) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایات پر ڈی
ایس پی چونیاں فتح محمد کاہلوں کی
زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ الہ آباد رانا سہیل کی کاروائی بدنام زمانہ 2 منشیات گرفتار مقدمات درج ملزمان امین اور تاج سے 2
کلو سے زائد چرس برآمد ملزمان کو گرفتار کرکے
ان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے -