منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الہ آباد میں پولیس کی سنیپ چیکنگ

الہ آباد میں پولیس کی سنیپ چیکنگ
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (56) لوگوں نے پڑھا
 ایس ایچ او الہ آباد رانا سہیل احمد کی سربراہی میں سنیپ چیکنگ کے دوران سو کے قریب مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا پچاس کے قریب لوگوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی،ایس ایچ او الہ آباد رانا سہیل کا کہنا ہے کہ جرائم  کی روک تھام کے لیے ڈی پی او قصور کی ہدایت پر الہ آباد اور گردونواح میں جلد سرچ آپریشن کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now