محسن
منگل , 21 مارچ 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ اور دیگر بالا حکام کی نااہلی پٹوار سرکل الہ آباد کا
سرکاری ریکارڈ فٹ بال بن گیا تقریبا ڈيڑھ ماہ سے سائلین ذلیل و خوار پرانی تاریخوں
میں جعل سازی کر کے انتقالات درج کرنے کا انکشاف ، کمشنر لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب
اور سنئیر ممبر ریونییو بورڈ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، سابقہ پٹواری طارق نے
ہائی کورٹ سے اسٹے لیا ہے جسے جلد خارج کروا کہ نیا پٹواری تعینات کیا جائے گا اور
سابقہ پٹواری کے خلاف محکمانہ کاروائی کا آغاز بھی ہوگا -