محسن
جمعرات , 23 فروری 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد میں دن دیہاڑے تین بجے کے قریب گن پوائنٹ پر محلہ
اسلام پورہ وارڈ نمبر 4 میں میاں مقصود الیکٹرک سٹور والے کے بیٹے احمد مقصود سے
گلی میں کھڑے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سی ڈی 70 موٹر سائیکل چھین - پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی-