محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(68) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد کے
پنجاب کالج میں کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام صوبوں کی پرانی روایات
کی منظر کشی کی گئی – طلباء نے ان پرانی روایات کو دیکھ کر خوب انجوائے کیا -
موبائل فون پر فضول کھیلیں عام ہو گئیں ہیں
جو معاشرتی زہنی پستی جسمانی بیماری کو بڑھانے میں خوب کردار ادا کر رہی ہیں
- آؤ مل کر اپنی پرانی روایات کو یاد کریں اور موبائل فون کو خیر آباد کہہ کر اپنے معاشرے
کی پرانی روایات کو حقیقی فروغ کو برقرار رکھیں -