محسن
جمعرات , 04 مئی 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : تفصیلات کے مطابق الہ آباد اور گردونواح میں گندم کی کٹائی
اور گہائی کا عمل تیزی سے شروع ہوچکا ہے - گندم کی کٹائی کا عمل ایک ماہ تک جاری
رہتا ہے - مزدور اور کسان دونوں پریشان دکھائی دے رہے ہیں - کسان کا کہنا ہے کہ بارش اور ژالہ باری کی وجہ
سے اس سال ہمارا بہت نقصان ہوچکا ہے-