محسن
جمعرات , 30 مارچ 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد کے نواح میں مبینہ طور پر پسٹل صاف کرتے ہوئے ایک شخص زخمی
ہوگیا - تفصیلات کے مطابق تلونڈی کا رہائشی انپے پسٹل کی صفائی کر رہا تھا کہ
اچانک فائرچل گیا وہ فائر اسکے پیٹ میں لگ گیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہچا
دیا گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -