محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(152) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : المدد فلڈ لائٹ ٹیپ بال
کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ستلج اسٹیڈیم چونیاں
میں کر دیا گیا ، ٹورنامنٹ کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہو - افتتاحی تقریب
میں شاندار آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا علاقہ بھر سے ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں
حصہ لے رہی ہیں - تقریب میں میاں نسیم ایڈووکیٹ ، حاجی محمد بلال ہاشمی ، سہیل
حاکم ، چیئرمین فیاض احمد دھون اور دیگر علاقہ کی سماجی شخصیات اور کرکٹ کے شائقین
نے کثیر تعداد میں شرکت کی -