ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آئندہ الیکشن ن لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی ، رانا اسحاق

آئندہ الیکشن ن لیگ بھاری اکثریت سے جیتے گی ، رانا اسحاق
محسن پیر , 12 جون 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس اینڈ ریونیو رانا محمد اسحاق نے کہا کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن تھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور عوام کو مہنگائی کی چکی سے نکال کر دم لے گی اتنے مشکل حالات میں بھی بجٹ میں ریلیف دیا گیا اور کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا - ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now