محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : یوم شہدا ء کے حوالے سے آج ان کی یاد میں سابقہ
پارلیمانی سیکرٹری چوہدری احسن رضا خاں نے آرائیاں والا گاؤں اور جمشیر کلاں میں
شہداء کی قبروں پر پھول نچاور کیے یوم تکریم شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے
کے لئے آج کے دن وطن کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے
ہیں - پوری قوم کو اپنے بہادر شہداء پر فخر ہے -