محسن
منگل , 28 مارچ 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
احمد
تھیلیسیمیا کے بانی اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول بستی میرے کنگن پور میاں
بابر عباس سندھو انتقال کر گئے - کنگن پور کا نیک اور بلند حوصلے والا انسان جسں نے اپنی
زندگی الخیر فاونڈیشن کنگن پور اور احمد تھیلیسیمیا ہسپتال کنگن پور کے
لیے بیماری کی حالت میں بھی خدمت خلق کا بڑھ چڑھ کر کام کیا – آج وہ اس دنیا کو
تنہا چھوڑ کر چلا گیا -