احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کنگن پور میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کنگن پور میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(330) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور میں احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کنگن
پور میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں معصوم پھولوں کے لیے نوجوانوں نے اپنا
خون عطیہ کیا -