جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکی زیرصدارت اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کا انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکی زیرصدارت اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کا انتظامات کا جائزہ
محسن جمعرات , 16 فروری 2023ء (74) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی زیر صدارت ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی کے روم میں ہوا اسسٹنٹ کمشنر قصور، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ،پاکستان آرمی سے میجر، ڈسٹرکٹ انچارج مردم شماری قصور ،انچارج مردم شماری تحصیل قصور، انچارج مردم شماری کوٹ رادھاکشن ، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ، محکمہ ایجو کیشن، پولیس اور دیگر محکمہ جات کے افسران موجود تھے جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز چونیاں، پتوکی اور کوٹ رادھاکشن ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے- اجلاس میں  ڈیجیٹل مردم شماری کی ٹریننگ ، سیکورٹی اور دیگر اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی - اس موقع پر بتایا گیا کہ جامع منصوبہ بندی اور پالیسی سازی کو یقینی بنانے کیلئے 7ویں خانہ ومردم شماری ملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہے  جو یکم مارچ سے 2 اپریل تک جاری رہی گی – جس میں شمار گندگان گھرگھر جاکر ڈیٹا اکھٹا کرینگے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now