جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
محسن جمعرات , 17 اگست 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظہر علی سرور کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہو - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری ، ڈی او انڈسٹریز محمد شفیق ، ضلعی صدر نمبردار ایسوسی ایشن ملک خرم نصراللہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر کی گئیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now