بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد جعفر چوہدری کی زیرصدارت اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد جعفر چوہدری کی زیرصدارت اجلاس
محسن بدھ , 15 مارچ 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ ۔ اجلاس میں  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری نے کہا کہ علاج کے نام پر انسانی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now