محسن
جمعرات , 18 مئی 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی قصور محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی
روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام ٹریول سروس ایسوسی ایشن کے نمائندگان پرائیویٹ
اڈا مالکان ، لاری اڈا ایڈمنسٹریٹرز، منیجرز اور دیگر نے شرکت کی - اجلاس میں حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر کئے گئے -