ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدرات پٹرول پمپ کمیٹی برائے حصول این او سی کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدرات پٹرول پمپ کمیٹی برائے حصول این او سی کا اجلاس
محسن بدھ , 31 مئی 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
 قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیدہ تہنیت بخاری کے زیر صدارت پٹرول پمپ کمیٹی برائے حصول این او سی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری ، چیف آفیسر ضلع کونسل ، محکمہ سول ڈیفنس ، سوئی گیس ، ماحولیات ، جنگلات ، ٹریفک ، ریونیو ، میونسپل کارپوریشن ، واپڈا ،ہائی وے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مختلف مقامات پر 10 پٹرول پمپس کی تنصیب کیلئے کیسز پیش کئے گئے جن میں سے 7 پٹرول پمپس کو تمام قانونی تقاضوں اور محکمہ جات کی رپورٹ کی تصدیق کے بعد این او سی جاری کرنے کی منظوری دی گئی - جبکہ باقی 3 پٹرول پمپس کی زیر التوا رپورٹ کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now