اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کا اجلاس
محسن بدھ , 10 مئی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - جس میں تمام ٹرک ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی - اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے گندم کی دوسرے اضلاع میں سملنگ کی روک تھام کیلئے سخت پالیسی اختیار کی گئی ہے اور اس حوالے سے تمام ٹرک ٹرانسپورٹرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ گندم کی دوسرے اضلاع میں سمگلنگ کو روکنے کیلئے ضلعی حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد کریں اور غیر قانونی طریقے سے گندم لوڈ نہ کریں ورنہ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی -  انہوں نے کہا کہ ٹرک مالکان گندم کی غیر قانونی سملنگ کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں اور ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ اس موقع پر گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now