محسن
ہفتہ , 18 مارچ 2023ء
(59) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد جعفر چوہدری
کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا
اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں ضلعی افسران ، بھٹہ مالکان
ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، بھٹہ ورکریونین کے عہدیداران اور مزدوروں نے شرکت - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بھٹہ
مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ اور کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی
بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں -