ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ادبی سرگرمیاں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں ، چیئرمین ڈیفنس آف ہیومن رائٹس

ادبی سرگرمیاں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں ، چیئرمین  ڈیفنس  آف ہیومن رائٹس
محسن جمعہ , 09 جون 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کردیتی ہیں وہ تباہی کے رستے پر جل پڑتی ہیں ، ادبی سرگرمیاں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں اس سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، علمی ، ادبی اور ثقافتی تقریبات معلومات میں اضافے کا سبب بنتی ہیں ، ہمیں  نوجوانوں اوربچوں کو بھی اس جانب لانا  چاہیے - ان خیالات کا اظہار ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد نوید شیخ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now