بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(144) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، 4 بچوں سے زیادتی کے ملزم کو 6 بار سزائے موت اور دو بار عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عوام کی جانب سے فیصلے کو خوش آئیند قرار دیا گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس طرح سزاوں کے قانون سے ہی لوگوں کی جان و مال اور ان کے پھول جیسے بچوں کی عزت و آبرو محفوظ رہ سکتی ہے ایسے قوانین پر سختی سے عمل درآمد ہونا چاہیے۔