محسن
جمعرات , 06 جولائی 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی سرحدی گاؤں
میں شدید بارش کے دوران موٹرسائیکل سٹارٹ کرتے ہوئے نوجوان پر آسمانی بجلی گرنے کی
وجہ سے نوجوان جاں بحق - تفصیلات کے مطابق قصور کے سرحدی گاؤں کے رہائشی محبوب
نامی نوجوان شدید بارش میں اپنی موٹرسائیکل سٹارٹ کر رہا تھا اس دوران آسمانی بجلی
خوف ناک انداز میں محبوب پر آگری جس کی نتیجے میں وہ پر موقع پر ہی جاں بحق -