بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عام انتخابات میں مسلم لیگ ن ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی ، ملک رشید

عام  انتخابات میں مسلم لیگ ن ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی ، ملک رشید
محسن جمعرات , 07 ستمبر 2023ء (171) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے 16 ماہ کے اقتدار کے دوران جس انداز میں ملک کو بچانے کے لیے تمام جماعتوں کو اکٹھا کر کے میگا ترقیاتی کاموں سمیت ملک کو بجرانوں سے نکالنے کے لیے پالیسیوں کو اپنایا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی - آنے والے عام انتخابات میں عوام کے بھر پور تعاون سے نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی - ان خیالات کا مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں نے کیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now