اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

آگ سے بچاؤ کے طریقے کار اور مصنوعی تنفس کی بحالی کی تربیت کا سلسلہ جاری

آگ سے بچاؤ کے طریقے کار اور مصنوعی تنفس کی بحالی کی تربیت کا سلسلہ جاری
محسن جمعرات , 25 مئی 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شاہد حسن کلیانی کی خصوصی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس محمد ارشد بھٹی کی سربراہی میں محکمہ سول ڈیفنس قصور کا طلباء و طالبات اور فیکٹریوں میں ابتدائی طبی امداد ، آگ سے بچاؤ کے طریقے کار اور مصنوعی تفنس کی بحالی کی تربیت کا سلسلہ جاری - عبداللہ شاکر اور انکی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر سکولز و کا لجز میں طلباء طالبات فیکٹریوں اور کارخانوں میں کام کرنیوالوں کو ابتدائی طبی امداد آک سے بچاؤ کے طریقہ کار فائرایکسٹنگشرز کی اقسام اور انکے استعمال اورمصنوعی تنفس کی بحالی کی تربیت فراہم کر رہی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now