بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ ، ملزم گرفتار نہ ہو سکا

9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ ، ملزم گرفتار نہ ہو سکا
محسن بدھ , 30 اگست 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : پولیس نے 9 سالہ بچی سے اوباش کی مبینہ زیادتی پر مقدمہ درج کر لیا ، ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا ، متاثرہ خاندان نے ڈی پی او قصور سے ملزم کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے - بھاگیوال کے رہائشی اللہ دتہ نے مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کرایا کہ ملزم غفار  میری 9 سالہ بیٹی کو گلی سے جھانسہ دیکر قریبی حویلی میں لے جا کر زیادتی کر کے فرار ہو گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now