پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

9 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

9 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
محسن جمعرات , 06 اپریل 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی ایس ایچ او احد مسعود کی سربراہی میں بروقت کاروائی - 9 سالہ بچے سے زیادتی  کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار - بھیڈیاں کلاں کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ میرا بھتیجا 9 سالہ گھر سے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم  ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی -  تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now