محسن
بدھ , 15 فروری 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے
نواحی علاقے میں 5 سالہ بچہ گندے نالے میں گرکر جان بحق ہوگیا-تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں حسین خانوالامیں 5 سالہ
بچہ سیوریج کے نالے میں گر کر دم توڑگیا ، بچہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ تھا جسے والدین
تلاش کر رہے آخر کار بچے کی نعش گندے نالے سےبرآمد ہو گئی – نعش برآمد ہونے پر گھر
پر کہرام مچ گیا -