جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

5 خواتین سمیت 29 بجلی چور پکڑے گئے ، مقدمہ درج

5 خواتین سمیت 29 بجلی چور پکڑے گئے ، مقدمہ درج
محسن جمعہ , 18 اگست 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : لیسکو واپڈا ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 29 ملزمان کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا -  پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - چیف ایگزیکٹو لیسکو لاہور کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی او رورل واپڈا پتوکی محمد اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف پرانی منڈی پتوکی میں کاروائی کی اور 5 خواتین سمیت 29 ملزمان بجلی ڈائریکٹ تاریں لگا کر چوری کرتے پکڑے گئے - بجلی چوروں کا تعلق پرانی مندی پتوکی سے ہے - تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ایس ڈی او کی تحریری درخواست پر بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now