محسن
جمعرات , 13 جولائی 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ الہ آباد کی حدود سے ایک لڑکا اغواء پولیس
نے مقدمہ درج کر لیا ، نامعلوم کالر نے پولیس تھانہ الہ آباد میں اطلاع دی کہ میرا
34 سالہ بھائی اغواء ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور بتایا کہ مبین
کریانہ کی دوکان پر کام کرتا ہے جو گھر سے گیا اور
لاپتہ ہو گیا - پولیس کی جانب سے تلاش جاری ہے -